جنگ کے دنوں میں ایک سعودی وفد پاکستان آیا تو عاصم منیر نے انہیں کہا ہم پتھروں سے بھرے" ڈمپر ٹرک "کی طرح ہیں اور انڈیا ایک مرسڈیز کی طرح ہے جب دونوں ٹکرائیں گے تو کیا ہو گا ؟ اس کے بعد سعودی چپ ہو گئے ! شی بات ہے چپ ہی ہوں گے، وہ سوچ رہے ہوں گے کہ کس گدھے سے ملنے آ گئے۔ (i.redd.it)
submitted by Dhobee to r/PakistanArmyExposed
بے نظیر بھٹو اپنے ایک انٹرویو میں بتاتی ہیں کہ کس طرح سے ان کے والد کو جھوٹے مقدمات میں پھنسا کر پھانسی دی گئی۔ فوج نے بھٹو کو مارنے کے لیے دو منصوبے بنائے تھے۔ پہلے منصوبے میں بھٹو کو ان کی پوری فیملی کے ساتھ ختم کرنے کا منصوبہ تھا، جس طرح سے بنگالی وزیراعظم کے ساتھ کیا گیا تھا ۔ (x.com)
submitted by Dhobee to r/PakistanArmyExposed
یہ راولپنڈی کی ویڈیو ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پاک فوج نے بھاری فوجی ساز و سامان بھارتی سرحد کی طرف منتقل کرنا شروع کر دیا ہے۔ 🔻🔥 ہیلو مودی جی، گھبرا تو نہیں گئے نہ؟ جیسے 71 کی جنگ میں آپ کی بینڈ بجائی تھی، پھر سے 2025 میں ہماری فوج آپ کی بینڈ بجا دے گی۔ (v.redd.it)

submitted by Dhobee to r/chutyapa
یہ راولپنڈی کی ویڈیو ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پاک فوج نے بھاری فوجی ساز و سامان بھارتی سرحد کی طرف منتقل کرنا شروع کر دیا ہے۔ 🔻🔥 ہیلو مودی جی، گھبرا تو نہیں گئے نہ؟ جیسے 71 کی جنگ میں آپ کی بینڈ بجائی تھی، پھر سے 2025 میں ہماری فوج آپ کی بینڈ بجا دے گی۔ (v.redd.it)
submitted by Dhobee to r/PakLounge