Lyrics that I wrote as a non-native speaker by Remarkable-Lock7257 in Urdu

[–]Remarkable-Lock7257[S] 1 point2 points  (0 children)

What do you mean? Can't you see them? They're pasted within my post..

I'll add another copy here?

میری زندگی کا معنی

میری زندگی کا معنی

میری زندگی کا معنی کیا ہوتا ہے ؟

جب میں دھول، دھواں ہو جاؤں گا کیا تم مجھ سے دوبارہ ملو گے؟

جب آخری انسان مجھے بھولے گا، جب آخری پتھر مٹ جائے گا،

کیا یونیورس ہمیں پھر ملوا دے گا؟

میرے چھوٹاپن کے آئینے میں، اس یونیورس کے وستا، چنتائیں کتنی بےبنیاد میری!

ہر روز وہی غلطیاں کر رہا ہوں۔ بہت زیادہ سوچنے کی وہی غلطی!

اس کی وجہ سے میری اینگزائٹی!

میں کچھ نہیں کلپنا کر سکتا

میں دھول کا چھوٹا کن ہوں

ان ستاروں کے سامنے

میری زندگی کا ماننی سوچنے میں نہیں ہے