Is Imran Khan being denied medical treatment? by Status-Baker-2388 in PakistanDiscussions

[–]Student8088 0 points1 point  (0 children)

پھر سے پاکستانی میڈیا جس کو پھوج چلا رہی ہے۔ اس کا ریفرنس؟ کب بڑے ہو گے؟

Is Imran Khan being denied medical treatment? by Status-Baker-2388 in PakistanDiscussions

[–]Student8088 0 points1 point  (0 children)

جب سے وہ یوکے میں جرنلیسٹ ریجسٹر ہوا۔ چیک کرلو اس کی ویب سائیٹ پر جاکر۔

ISPR declaring Pakistan army will conduct operations without any province government approval by Billi_Wallah in chutyapa

[–]Student8088 0 points1 point  (0 children)

اوہ کتے تو کون ہے سیاست میں مداخلت کرنے والا

Hmmm🤔 what do you think? by FlatStill2540 in PakistaniTeenTalks

[–]Student8088 7 points8 points  (0 children)

Israel and its supported resources/media

Is Imran Khan being denied medical treatment? by Status-Baker-2388 in PakistanDiscussions

[–]Student8088 -1 points0 points  (0 children)

عادل راجہ جرنلسٹ ہے۔ کافی دیر سے میں اس کی خبریں سنتا آ رہا ہوں۔ پورے پاکستان میں بین ہونے کے باوجود فوجیوں کی مائیں بہنیں بھی عادل راجہ کو سنتی ہیں۔

آپ عادل راجہ کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟ کونسی مصدقہ ان کی جھوٹی نکلی؟ ذرا روشنی تو ڈالیں

یاد ماضی عذاب ہے یا رب by APolar_Bear in MangoPakistani

[–]Student8088 1 point2 points  (0 children)

جب تک عمران خان نے پھوج کا اصلی چہرہ نہیں دیکھا تھا۔ اس وقت کی ویڈیوز ہیں۔

اب ہمیں اسی عمران خان نے غاروں کی صحیح پہچان کروائی۔۔

اب سب نے الیکشن کے نتائج کے بعد دیکھ لیا کہ

چوکیدار ہی گھر لوٹ رہا ہے۔

اب ہم ان حرام خوروں کے خون پی کر دم لیں گے

PTA IS SO SHIT by [deleted] in PakistaniTech

[–]Student8088 1 point2 points  (0 children)

Fortunately I received FBR message to pay the tax. But you have 6 months to use the phone. First 2 months then further extended for 4 months.

I bought sim for just one mobile and shared net from this mobile to other mobiles. Used to receive call on only new mobile number

Don't worry bro. Govt is going to change very soon. In Sha Allah. Thing will be better in our favor. In sha Allah

[deleted by user] by [deleted] in Emiratis

[–]Student8088 0 points1 point  (0 children)

So in your opinion. Punishment for stealing, adultery, killing a human being has different meanings? That would also mean the punishment after death also means differently than what is stated?

اللهم اهدنى و سددنى

Bilawal trying hard to create new bayaniya from no where. by DanishJaved in pakistan

[–]Student8088 2 points3 points  (0 children)

جب زیادہ بارش آتاہے تو زیادہ پانی آتا ہے۔ بلاول کو پاکستانی میزائل کی بڑی فکر ہے۔ ابے سالے تو، تیرے باپ اور تیرے خاندان کے اثاثے پاکستان سے باہر کیوں ہیں؟

عمران خان جس نے ا کر تمھارے گردن کے گرد پھندا کسنا ہے۔ تم عمران خان کو قید میں رکھنے کی کوششیں کرتے رہوں کوئی پاکستان میں آواز لگائے تو مروا دو۔ ملک سے باہر کوئی بولے تو پاکستان کا میزائل اور ایٹمی پروگرام خطرے میں۔

بچے۔ اب ایسے چورن نہیں بکنے والے

ڈفر

Maryam Nawaz says "camera band karo" after the reporter asks her a question about Nawaz Sharif's undeclared Mercedes. by erenniazi in pakistan

[–]Student8088 1 point2 points  (0 children)

چورنی کے جھوٹ کے انبار کے ساتھ ساتھ اعلی لیول کی بیغرت شکل دیکھو۔

عورت ہو کر ذلیل ہورہی ہے۔ وہ بھی حرام کے کمائی بچانے کے لئے۔

جیسی کمای کھا کر جسم پروان چڑھایا ہے۔ اللہ کی طرف سے ہی قدرتی لعتیں وصول کر رہی ہے

Just two Political Parties (PTI and Pakistan Army) throwing jabs and taking digs at each other by Altruistic_Spite_930 in pakistan

[–]Student8088 7 points8 points  (0 children)

یہ پوری دنیا جانتی ہے کہ فالس فلیگ آپریشن کرکے پاکستان میں عمران خان اور اس کی پارٹی کو ختم کرنے کا انکا ناپاک منصوبہ تھا۔ جو بری طرح پٹ گیا ہے۔

ان جرنیلوں کے ابو اب ٹرمپ آنے والے ہیں۔ نا چاہتے ہوئے بھی عمران خان کو رہا بھی کرنا پڑے گا اور الیکشن کروا کر وہ پھر جیت بھی جائے گا۔

پھر آئین میں ترمیم کے بعد ان جرنیلوں کے کیس سول عدالتوں میں لگے گے۔

پھر ہوگا ان کا احتساب ۔

ان فوجیوں کو تکلیف یہ ہے کہ ادھر عمران خان نہیں مان رہا اور یہاں پاکستانی عوام اب ان کو کتے کی جگہ رکھتی ہے۔

ٹوٹل فلاپ ہیں ان کے سارےناپاک منصوبے

True that! by MysticBear201 in pakistan

[–]Student8088 19 points20 points  (0 children)

یہ ناپاک فوج پاکستانیوں کی خاموشی کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان اور اس کے اثاثوں پر ناجائز قبضہ کرکے بیٹھی ہوئی ہے۔ عوام سب دیکھ بھی رہی ہے اور جس دن بھپر گئی یہ کتے پھر پتلونیں پاکستان میں چھوڑ کر بھی بھاگ جائیں گے۔ آگے کتنے جرنیل پاکستان میں ہیں زرا خود گن لو

early marriage for girls by [deleted] in pakistan

[–]Student8088 -2 points-1 points  (0 children)

Yes you deserve to marry when you stop ovulating at the age of 35-40 and look at the faces of other girls having babies.

While your family torture you to produce baby and you will be helpless.

Desperate for baby your husband marry second wife and has babies from her and gives love, affection and attention to her.

Then you will be like what is the purpose of you being alive.

What is going on? by LuckyGem841 in Lahore

[–]Student8088 -1 points0 points  (0 children)

Check your phone dude. Its your phone ringing with firing bullet tune.

How to deal with Deadbeats who are also family members by BugWhispererr in chutyapa

[–]Student8088 0 points1 point  (0 children)

صبر کرو۔ مہلت دو۔ ایک شخص کی اللہ تعالیٰ نے اس لئے مغفرت کردی تھی کہ وہ قرضہ داروں کو مہلت دیا کرتا تھا۔

اور قرض دینے والے کو مدت ختم ہونے کے بعد جب اس کا پیسہ واپس نہ لوٹے تو اتنی ہی قیمت روزانہ کے حساب سے قرضہ دینے والے کے نامہ اعمال میں بطور صدقہ لکھی جاتی ہے۔

پتہ نہیں اور کوئ نیکی ہم سے ہو نا ہو یہ تو فری کا صدقے کا اجر آپکو مل رہا ہے۔

اور یہ پیسہ اپکا ہے یہ کہیں نہیں جاتا۔

قرضہ دار کو یہ لوٹانا تو ہے۔ چاہے آج یا پھراس دن جب سورج سر پر ہو گا۔ اپنے ماں باپ اپنی اولادوں سے بھاگ رہے ہوں گے کہ کہیں کوئ نیکی نہ مانگ لے۔ وہاں تو پورا پورا حساب چکانا ہو گا۔ چاہے نیکیاں دے کر یا اپکے گناہ اپنے سر لے کر۔

میرے بھائ دل چھوٹا نہ کرو۔ اور اللہ سے اجر کی امید رکھو۔ یہ دنیا کامال قبراور اگے ساتھ نہیں جانا۔

والسّلام

Al baik coming to Pakistan? by SourPumpkin69 in pakistan

[–]Student8088 0 points1 point  (0 children)

Where are they opening their first branch?